Tuesday, February 20, 2024

February 20, 2024

SECURE VPN

 

SECURE VPN



Protect your privacy, secure WiFi hotspots, surf the web anonymously, unblock content & more.





SURF THE WEB
ANONYMOUSLY


UNBLOCK WEBSITES
AND VOIP

ENABLE
WIFI SECURITY

PROTECT YOUR DATA
AND PRIVACY

Your IP address and identity will be hidden from the websites. You don't have to worry about being traced anymore.

Surf the web without any restrictions. Unblock your favorite sites and easily bypass any firewalls.

VPN connection protects you while using public WiFi hotspots anywhere in the world.

Military grade of VPN connection encryption provides you the new level of online security.




                            Secure vpn 



February 20, 2024

سینیٹر طاہر بزنجو اور مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا

 سینیٹر طاہر بزنجو اور مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا



اسلام آباد: سینیٹر طاہر بزنجو اور سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ بلوچستان میں چن چن کر حقیقی عوامی نمائندوں کو ہرایا گیا اور صوبے میں دوبڑی جماعتوں کی آشیرباد سے ڈرگ لارڈ اور لینڈگریبرز کو اسمبلی تک پہنچایا گیا۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا عدلیہ کو حق تھا کہ وہ پی ٹی آئی کا نشان چھینے؟ ایسے دھاندلی زدہ انتخابات کے نتیجے میں ملک میں استحکام آئے گا؟

طاہر بزنجو نے مطالبہ کیا کہ چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کرکے آئین شکنی کا مقدمہ چلایا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ لاپتا افراد کے مسئلے کو التوا میں ڈالنےکے لیے یہ سب کیا گیا ہے۔

دوسری جانب اجلاس میں سینیٹر مشتاق احمد نے بھی چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں مکمل ناکام رہا، چیف الیکشن کمشنر شفاف انتخابات میں ناکامی پر استعفیٰ دیں، یہ جعلی الیکشن تھا جس سے جعلی حکومت بنے گی۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن غداری کا مرتکب ہوا ہے، الیکشن کمیشن عوام سے معافی مانگے، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مقدمہ چلنا چاہیے۔

سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر 3 دن سے بند ہے، دال میں کچھ کالا نہیں ساری دال کالی ہے، ٹوئٹر پر پابندی سے تعلیمی اور معاشی نقصان ہو رہا ہے۔

February 20, 2024

علی محمد خان کا ’ایکس‘ کی بندش کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

 پشاور: تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔


علی محمد خان نے ایک بیان میں کہا کہ ‏سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی بندش کو آج چوتھا دن ہے، آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں بطور وکیل خود فاشسٹ حکومت کے اس آمرانہ فعل کوچیلنج کرنے جا رہا ہوں کیونکہ یہ آمریت قابل قبول نہیں ہے۔

علی محمد خان نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی بنیادی انسانی حق ہے، جدید دور میں آمریت کے یہ پچھلی صدی  کے حربے چلنے والے نہیں ہے، انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بند کرنا مسائل کا حل نہیں ہے،  عوام کا مینڈیٹ عوام کو واپس کرنا پڑے گا، عوام تو سچ بولیں گے سچ کو سامنے آنے دو۔


Saturday, February 17, 2024

February 17, 2024

لیاقت چٹھہ پی ٹی آئی اور جنرل فیض کے قریب تھے

اسلام آباد:کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ جو اپنی نگرانی میں انتخابی دھاندلی کرانے کے الزام کے بعد بین الاقوامی شہرت حاصل کرچکے ہیں، ان کے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے ساتھ بہترین تعلقات رہے ہیں جبکہ ان کے خلاف بدعنوانی کی 11 انکوائریز بھی زیرالتوا ہیں۔

تاہم جنرل (ر) فیض حمید کے ذرائع نے کل ہونے والی چٹھہ کی پریس کانفرنس میں اپنے کسی کردار کی تردید کی ہے۔

معاملات سے آگاہ ذرائع نے بتایا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے لیے زمین کے حصول میں اہم کردار ادا کیا جسے بعد میں ایک سیٹلمنٹ میں تبدیل کردیا گیا اور جس کے بارے میں پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ چھان بین کر  رہی ہے۔

عظمیٰ اور ان کے شوہر جو کہ اس کیس میں شریک ملزم ہیں اور ان دنوں ضمانت پر ہیں۔ خود چٹھہ کو بھی اے سی ای میں چھان بین کا سامنا ہے۔ 

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ چٹھہ سابق جاسوس چیف فیض حمید کے بھی قریب تھے۔ ان کے تعلقات سے آگاہ ایک ذریعے نے کہا کہ اس ( فیض ) نے تین مواقع پر اسے ( چٹھہ) کو ذاتی معاملات میں سہولت دینے کے لیے ہدایات جاری کیں جب جنرل فیض آئی ایس آئی کے سربراہ تھے۔ اسی طرح سے بیوروکریس میں چٹھہ کے ساتھیوں نے بھی مختلف واقعات کے حوالے سے بیان دیا ہے جب انہیں رعایات دی گئیں۔

عثمان بزدار کے ساتھ ان کی قربت بہت واضح تھی اور یہ چیز اس حقیقت سے واضح ہے کہ بزدار نے چھٹہ کو ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا کمشنر لگایا تھا جہاں انہوں نے 2022 میں اس وقت تک خدمات انجام دیں جب تک کہ پی ٹی آئی کی حکومت عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے نکال نہیں دی گئی۔

یہی وہ وقت تھا جب انہوں نے لیہ میں اراضی کی خریداری کیلئے عظمیٰ خان کی مدد کی۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ بزدار کے دفتر میں ایک اجلا س ہوا تھا۔ 

ایک اندر کے آدمی کے مطابق اس وقت کے کمشنر ڈی جی خان چٹھہ نے اکٹھی زمین کو قطعات میں سیٹلمنٹ کرنے کی سفارش کی جس کے بغیر اس کا حصول ممکن نہیں تھا۔

اس حوالے سے عظمیٰ خان اور ان کے شوہر کے خلاف ڈیرہ خازی خان کے پولیس اسٹیشن میں ایک ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی جس میں عظمیٰ پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے 5261 کنال اراضی کم قیمت پر حاصل کی۔

ایف آئی آر کے مطابق اراضی کی مالیت 6 ارب روپے تھے جو کہ مبینہ طور پر 13 کروڑ میں جعلسازی کے ذریعے خریدی گئی۔ اس کی انکوائری میں چٹھہ کا نام بھی شامل ہے ۔ اس کے علاوہ بھی ان کے خلاف دیگر 10 انکوائریاں جاری ہیں جن میں انہیں بہت مرتبہ نوٹس جاری کیے گئےلیکن وہ ایک مرتبہ بھی ان میں پیش نہیں ہوئے۔

انہیں جن انکوائریز کا سامنا ہے ان میں بدعنوانی اور غلط اقدامات کے الزامات ہیں جو انہیں نے ترقیاتی اور ڈیزائین کمیٹی کی منظوری کے لیے، لاہور انٹرٹینمنٹ سٹی کے لیے اتھارٹی کے غلط استعمال، اور نجی اراضی کی غیر قانونی ملکیت اور نجی لوگوں کو رقم کی ادائیگی نہ کرنے کے الزامات ہیں۔

مزید برآں ان کے خلاف گجرات، سرگودھا، راولپنڈی کے جمخانہ کلب کی غیر مجاز تعمیرات کرنے اور فنڈز کے غلط استعمال کے حوالے سے انکوائریاں بھی شامل ہیں۔

February 17, 2024

گیس دنیا بھر میں مہنگی ہے، احتیاط سے استعمال کرنا ہوگا، اوور بلنگ پر سوئی ناردرن کا ردعمل


 لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی سےصارفین کی جانب سے اووربلنگ کی شکایات کی جا رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس ماہ اوسطاً 15 سے 90 ہزار  روپے فی صارف بل بھجوائے گئے، فکسڈ چارجز کے نام پر فی میٹر 2 ہزار روپے ٹیکس وصول کیا گیا، میٹر کا کرایہ، جی ایس ٹی اور اضافی چارجز  الگ ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ ریڈنگ تاخیر سےکی گئی تاکہ گیس بل اگلی ہائی سلیب میں چلاجائے۔

حکام سوئی ناردرن کے مطابق صارف کو شکایت ہے تو اوگرا یاعدالت سے رجوع کر سکتا ہے،گیس ٹیرف اور دیگر ٹیکس حکومت نے لگائے ہیں،  گیس دنیا بھر میں مہنگی ہو چکی ہے، ہم سب کو  اسے احتیاط سے استعمال کرنا ہو گا۔

اسی حوالے سے ایک صارف رضوان کا کہنا ہے کہ میرے گھر سوئی گیس کا بل 75 ہزار روپے آیا، گھر میں کوئی لیکیج بھی نہیں چیک بھی کرایا ہے۔

ایک اور صارف اکرام نے کہا کہ میرے 10 مرلے کے گھر کا گیس بل 61 ہزار  روپے آیا جبکہ ویلنشیا ٹاؤن کے رہائشی عمران نے کہا کہ میرے گھر گیس کا بل 92 ہزار روپے آیا ہے


Friday, February 16, 2024

February 16, 2024

عمر ایوب کو 24 مقدمات میں ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت مل گئی

 عمر ایوب کو 24 مقدمات میں ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت مل گئی



پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور پارٹی کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمر ایوب کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

عدالت نے عمر ایوب کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے اور ایک مہینے میں متعلقہ عدالتوں میں پیشی کاحکم دے دیا ہے۔ 

عمرایوب کے خلاف درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کی۔

عمر ایوب کے وکیل بابر اعوان نے عدالت کو بتایا کہ عمرایوب پر 4 کیسز لاہور ،2 اسلام آباد ،3 اٹک جبکہ 13 کیسز راولپنڈی میں ہیں۔8 ہفتے تک راہداری ضمانت کی درخواست دے دیں جس پر عدالت نے عمر ایوب کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے اور ایک مہینے میں متعلقہ عدالتوں میں پیشی کاحکم دے دیا ہے۔


پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے مجھے عبوری ریلیف دیا ہے،  میرے خلاف 24 ایف آئی آرز درج ہیں، حکومت بنانے کے بعد ہم جیلوں سے اپنی پارٹی کے افراد کو رہا کروائیں گے۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ آر او یا پریزائیڈنگ افسر کو انتخابی نتائج میں چھیڑ چھاڑ کیلئے حوالات کا منہ دیکھنا پڑےگا، ہم کے پی میں اکیلے بھی حکومت بناسکتے ہیں، باقی علی امین گنڈاپور دیکھیں گے کہ کیا کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ تعداد موجود ہے، باقی ممبران فیصلہ کریں گے کہ کس کے ساتھ اتحاد کریں گے، وفاق میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں ہوگا،خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جے یو آئی ف سے اتحاد پر کوئی بات نہیں ہوئی۔

February 16, 2024

پی ٹی آئی کا ایک بار پھر جماعت اسلامی کی قیادت سے رابطہ، ملاقات کی خواہش کا اظہار



پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر جماعت اسلامی کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو ٹیلی فون کیا اور اشتراک عمل پر سراج الحق کے مؤقف کی حمایت کی۔

لطیف کھوسہ کا کہنا تھا اشتراک عمل صرف خیبرپختونخوا نہیں وفاقی سطح پر بھی ہونا چاہیے، آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت سے دوبارہ رابطہ کروں گا۔

ترجمان جماعت اسلامی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کا راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے بھی جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف سے رابطہ کیا اور ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا کہ ملاقات کا وقت اور جگہ قیادت سے مشاورت کے بعد بتایا جائے گا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل بھی پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان مرکز اور خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے حوالے سے رابطے ہوئے تھے تاہم پی ٹی آئی نے کے پی سے جماعت اسلامی کی نشستیں ختم ہونے کے بعد دیگر جماعتوں سے رابطے شروع کر دیے تھے جس پر جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کا ساتھ دینے سے معذرت کر لی تھی۔

February 16, 2024

پاکستان تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

 



اسلام آباد میں تحریک انصاف اور قومی وطن پارٹی کے رہنماؤں  کی ملاقات ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پرقومی وطن پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی، چاہتے ہیں ملک میں ہم آہنگی اورمفاہمت ہو۔

انہوں نے کہا کہ فارم 45 ثبوت ہیں ہمارے امیدوارجیتے ہیں مگر فارم 47 میں نتائج تبدیل کیےگئے، مولانا فضل الرحمان، جماعت اسلامی نے بھی احتجاج کا اعلان کیا ہے،ہرپانچ سال بعد الیکشن ہوتے ہیں اورمتنازع ہوجاتے ہیں، انتخابات کا مقصد فوت ہوگیا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ ہم بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سیاسی جماعتوں سے رابطے کررہے ہیں اور ان کی ہدایت پر مرکز اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔


February 16, 2024

*قائدیت کا پرچم: عمران خان کی زندگی کی مسیر**

**قائدیت کا پرچم: عمران خان کی زندگی کی مسیر**

*قائدیت کا پرچم: عمران خان کی زندگی کی مسیر**


**تعارف: ایک عظیم شخصیت کا ولادتی مقام**


پاکستان کی تاریخ میں، کچھ ناموں کی طرح قائدت کا پرچم عمران خان کا بھی ہے۔ ان کی سفر کرکٹ کے شہرت مند ستارے سے لے کر سیاستی منور سفید تک کا ایک عظیم سفر ہے۔ عمران خان کا پیدائشی تاریخ 5 اکتوبر 1952 میں لاہور میں ہوئی۔ عمران خان کے ابتدائی دنوں میں بہترینی کی جانب جاری توقیر کی بدولت، ان کے ہر کام میں عظیم کامیابی حاصل ہوئی۔


**کرکٹ کے شہرتی دور سے سیاستی منصوبے کی طرف: ایک نمایاں تبدیلی**

*قائدیت کا پرچم: عمران خان کی زندگی کی مسیر**


عمران خان کی عظیم شہرت کا آغاز کرکٹ کی میدان میں ہوا۔ ان کی بے مثال مہارت اور عزم نے پاکستان کو 1992 میں پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کی جیت تک پہنچایا، جس نے ان کے نام کو کھیل کی تاریخ میں مقام بنا دیا۔ لیکن ان کی خواہشات کھیل کی حدود سے تجاوز کرتی تھیں۔ 1996 میں، عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تشکیل کی، جو پاکستانی سیاست کی زمین میں ایک زلزلہ ساز تبدیلی کی بنیاد رکھتا ہے۔


**فتح اور آزمائش: عمران خان کا سفر**

*قائدیت کا پرچم: عمران خان کی زندگی کی مسیر**


عمران خان کی سیاست میں داخلہ بغیر مشکلات کے نہیں تھا۔ انہوں نے بے حد مخالفت کا سامنا کیا، مشکلات کا سامنا کیا اور بہت سی دشواریوں کا سامنا کیا۔ لیکن ان کا ثابت قدمی اور عزمی دماغ نے انہیں سیاستی دور کی تنگ راتوں سے گزار دیا۔ 2018 میں، عمران خان کا استقامت پھل دیا، جب انہوں نے پاکستان کے 22ویں وزیر اعظم کے عہدے پر قبول کیا۔


**نیا پاکستان کے لئے عمران خان کا نقشہ عمل**


عمران خان کی قیادت میں ایک نئے پاکستان کی تصویر پر علامت ہے، جو امانت داری، احتساب اور تمام کے لئے امن اور ترقی کی بنیاد پر مبنی ہے۔ ان کی حکومت نے معاشی اصلاحات، سماجی فلاحی اقدامات، اور زیرِ بنیاد ترقیاتی منصوبوں پر مبنی ایک جرات مند منصوبہ شروع کیا ہے جس کا مقصد قوم کے معاشرتی اور معاشی منظر نامہ کو تبدیل کرنا ہے۔

*قائدیت کا پرچم: عمران خان کی زندگی کی مسیر**


**عالمی سیاستدان: عمران خان کی دبلومیٹک کوشیشیں**


عمران خان کی سیاستدانی کارکردگی پاکستان کے حدود سے بہت دور تک پہنچتی ہے۔ ان کی امن، استحکام، اور تعاون کی خواہشات نے انہیں عالمی مرتبہ حاصل کیا ہے۔ پڑوسی ممالک کے ساتھ گفتگو کو بڑھانے سے لے کر انسانی حقوق اور آب و ہوا کے تبدیلی جیسے مسائل کی بھی فلاحی کوششیں کی